پاکستا ن

مہاتیرمحمد جب پاکستان کے دورے پر آئے تو شہباز شریف سےملاقات میں شہبازشریف کو کیا بتایا۔

shabaz shari-mahathir-image


مہاتیرمحمد جب پاکستان کے دورے پر آئے تو شہباز شریف سےملاقات میں شہبازشریف کو کیا بتایا۔


سلام آباد:پاکستان کے ،معروف کالم نویس و تجزیہ نگار، نذیر ناجی نے اپنےایک کالم ،،،،صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں،،،،میں لکھتے ہیں کہ آخر اس کھیل کا انجام ہونے کو ہے ، جو6 سال پہلے شروع ہوا تھا،یہ 2011ءا کا قصہ، ہے۔ پنجاب میں شہباز شریف، کی حکومت تھی ،اور نواز شریف ڈیل کے تحت ،انتخاب لڑنے کے اہل نہیں تھے، قومی اسمبلی سے باہر تھے، اسی سال کے شروع ،میں چوہدری نثار کے ذریعے ،نواز شریف نے جی ایچ کیو سے دوبارہ رابطہ ،بڑھانے، کی کوششیں کیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top