رحیم یار خان

رحیم یار خان دیرینہ دشمنی کا اندھوناک واقعہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

RYK-kiling-image
فائیل فوٹو


رحیم یر خان (پریس رپورٹ )آج صبح6اپریل2018کو دیرینہ دشمنی کی بناپر، جگنو چوک رحیم یار خان میں 8 مسلحہ افراد کا حملہ۔عدالت پیشی پر جانے والے افراد کا حملہ ایک راہگیر سمت ،4 افراد جابحق,6 ،شدید زخمی ہوگے،. واقع کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔


تفصیل کے مطابق کچھ عرصہ قبل سنی پل، رحیم یار خان، پر مسلحہ افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرتے ہوئے زخمی کر دیا تھا ،جس کا مقدمہ نمبری 109/18 زیر دفعات 302 تھانہ میں درج تھا ،جس کی رنجش پر ملزمان آج صبح عدنان,عمران, وقاص, شبیر اور حبیب نے مرزا ،امین ایڈووکیٹ کے ہمراہ محمد اکرم, محمد علی اور رانا مقبول بھٹہ، عدالت پیشی پر جا رہے تھے ،کہ جگنو چوک ،پر اسلحہ سے حملہ کر دیا ،جس کے نتیجے میں محمد اکرم, محمد علی اور رانا مقبول بھٹہ اورایک راہگیر جابحق ہوگے۔


 چھ افراد جن میں جاوید, شیر علی. اللہ دتہ جمیل, رفیق, شریف اور مجاہد شدید زخمی ہوگے, واقع کی اطلاع پر ریسکیو1122 ،اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی،اور زخمیوں کو، شیخ زید ہسپتال ،منتقل کر دیا ،جبکہ جابحق ہونے والوں کو ہسپتال کے ،سرد خانہ ،منتقل کر کے پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر