اہم خبریں

مسلم لیگ نون کےسینئر رہنماکاپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

Imran Khan-PTI-Image




 مسلم لیگ نون کےسینئر رہنماکاپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے ،پاکستان کو عمران خان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے ،عمران خان نے کرپشن کے بڑے بڑے بت گرائے ہیں ،ان پر کوئی داغ نہیں ہے ،ان کی ہرمحاذ پر حمایت کرینگے ۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، ظفر علی شاہ نے پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کام ۔


انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے ملک کو ان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے ،اور سیاست کے آخر میں اپنا فرض ادا کرنا چاہتا ہوں ،پی ٹی آئی کی ہر محاذ پر حمایت کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top