اہم خبریں

میاں محمد نواز شریف ،نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی ہے، اور وہ پاکستان نہیں آئیں گے

M-Nawaz-image



میاں محمد نواز شریف ،نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی ہے، اور وہ پاکستان نہیں آئیں گے

کراچی( نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، اور سابق صدر مملکت آف پاکستان آصف علی زرداری ،نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگوکرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے ،کہ میاں محمد نواز شریف ،نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی ہے، اور وہ پاکستان نہیں آئیں گے، آصف علی زرداری کا کہنا تھا کی میاں شہباز شریف تیز چلیں یا نہ چلیں ،ووٹ میاں نواز شریف کا ہے ،اور ان کا ووٹ بینک ،مریم نواز ،کو منتقل ہوگا ،میاں محمد نواز شریف لندن میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ اب کبھی پاکستان نہیں آئیں گے۔


یہ بھی پڑھیں : قید سے خوفزدہ ہونے والے نہیں ، جیل جانے کو تیار ہیں مریم نواز۔


آصف علی زرداری نے کار کے نون لیگ کے صدر سابق خادم اعلیٰ ،میاں شہباز شریف ،تیز چلیں یا نہ چلیں ووٹ ،میاں نواز شریف، کا ہی ہے ،اور ان کا ووٹ بینک مریم نواز کو منتقل ہوگا ،ایک سوال کے جواب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ مجھے چودھری نثار ،سے نہیں میاں نواز شریف، سے شکایت ہوگی ۔


بلاول کے بارے میں ،آصف علی زرداری نے کہا، کہ وہ بلاول کو، وزیر اعظم ،دیکھنا چاہتے ہیں، بااول اپوزیشن میں بیٹھ کر بھی بہت کچھ سیکھیں گے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کبھی اتحاد کی بات نہیں ہوئی، ان کا کہنا تھا کے ،تیس ،سال سے میرا احتساب کیا جارہا ہے۔


یاد رہے کہ نااہل قرار دیے گئے سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ان دنوں لندن میں موجود ہیں وہ اپنی بیگم کی عیادت، کے سلسلے میں لندن گئے تھے، نواز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت ان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ6، جولائی کو سنائے اور اسے موخر کر ئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top