انٹر نیشنل

نیا دھماکہ خیزمرکب تیار ، امریکن سائنس دان دنیا کی تباہی کی طرف گامزن

urdu news

urdu news


نیا دھماکہ خیزمرکب تیار ، امریکن سائنس دان دنیا کی تباہی کی طرف گامزن


واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکن سائنس دان ایک ایسے نئی قسم کے ،;دھماکا خیز; مواد ;سپرایکسپلوزو; ،تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں ،جو پرانے استعمال کیے جانے والے نہایت ہی ،تیز ریلے مرکب ٹرائی نیٹرو ٹو لوئن، کی جگہ پر استعمال کیا جائے گا .

;لاس ایلاموس ;نیشنل لیبارٹری ;میں ;پھینک; کر پگھلا دینے والے نئے مادّے ،سوپر ایکسپلوزو ،کی تیاری کا کام امریکن فوج سائنس دانوں کے ساتھ مل کر کر رہی ہے۔

اس کی تیاری میں اہم پیش رفت بھی ہوئی ہے ;سائنس دانوں ;نے،نیٹروجن ;کا دھماکہ خیزایسا مرکب; تیار کر لیا ہے،جو پہلے سے استعمال والے مرقب ;ٹرائی نیٹرو ٹو لوئن ;سے ڈیڑھ گناہ زیادہ طاقتور ہے ; ساتھ ہی ماحول کے لیے کم نقصان دہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایک پارساکو سونے کی اینٹ، کہیں سے مل گئی۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر