اہم خبریں

پاکستانی پیرس لاہور اور بریانی کی پلیٹ پر ووٹ دینے والی قوم

lahore-image


پاکستانی پیرس لاہور اور بریانی کی پلیٹ پر ووٹ دینے والی قوم

 رحیم یار خان( ویب ڈیسک) لاہور میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا کر رکھ دی ہے بارشوں نے سابق حکومت کا سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے ن لیگ کی چھوٹے سے چھوٹےمنصوبے میں کرپشن کو بے نقاب کر کے رکھ دیا ۔
سابقہ حکومت نے ہرمنصوبےمیں اپنا کمیشن رکھا پاکستانی قوم کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا مگر ہماری قوم ایسی بےحس قوم ہے سب کچھ سامنے ہونے کے باوجود بھی ایک بریانی کی پلیٹ اور قیمے والے نان پر ووٹ کا سودا کردیتی ہے، لاہور کو پیرس بنانے کے دعویٰ کا ایک ہی بارش نے کا پول کھول کر رکھ دیا۔اگر اس بار بھی پاکستانی قوم نے ووٹ کا درست اسعمادل نہ کیا اوراپنے ووٹ کی طاقت نہ دکھائی اور بریانی کی پلیٹوں پر سودا کیا تو ،اس ملک قوم کا اللہ ہی حافظ ہے ۔

نیچے دی گئی ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور اپنے ضمیر کو زندہ کریں یہ تو پیر س کا حال ہے باقی چھوٹے دہی علاقوں کا کیا حال ہو گا۔



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top