اہم خبریں

انتخاباتی مہم کا شیڈول جاری کپتان کن کن شہروں کادورہ کب کریں گے

imrankhan-image


انتخاباتی مہم کا شیڈول جاری کپتان کن کن شہروں کادورہ کب کریں گے

 اسلام آباد:پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ہفتے میانوالی میں مہم شروع کی اور ہفتہ کو اسلام آباد میں جنرل ورکرز کے کنونشن سے خطاب کیا ،پی ٹی آئی کے چیئرمین سرگودھا میں 2 جولائی دوپہر ایک سیاسی اجتماع سے خطاب کریں گے۔3 جولائی کو کراچی جائیں گے، 5 جولائی کو صوابی اور چارسدہ میں خطاب کریں گے، اور اگلے دن وہ سوات میں سیاسی ریلی سے خطاب کریں گے، اس کے بعد جہلم اور گجرات میں 7 جولائی ، اور 8 جولائی کو ایبٹ آباد اور ہری پور کا دورہ کریں گے۔
عمران خان 9-10 جولائی کو سندھ کا دورہ کریں گے اور اس کے بعد رحیم یار خان جولائی کو 11 جولائی کو جبکہ 12 جولائی کو گوجرانوالہ اور قصور میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے ،راولپنڈی میں انتخابی مہم 13 جولائی کو ہوگی،پشاو اور مردان 14 جولائی کو ،15 جولائی کو سیالکوٹ اور فیصل آباد، 16 جولائی کو میانوالی اور بورں، 18-19جولائی کو لاہور میں رہیں گے،20 جولائی کو بہاول پور اور ملتان، 21جولائی کو لاہور ،22 جولائی کوکراچی 23 جولائی کو اسلام آباد میں خطاب کریں گے۔
انتخاباتی مہم کا شیڈول
2 جولائی – سرگودھا
3-4 جولائی – کراچی
5 جولائی – صوابی، چارسدہ
6 جولائی – سوات
7 جولائی – جہلم، گجرات
8 جولائی – ایبٹ آباد، ہری پور
9 جولائی – سندھ
11 جولائی – رحیم يار خان
12 جولائی – گوجرانوالا، قصور
13 جولائی – راولپنڈی
14 جولائی – پاوور، مردان
15 جولائی – سیالکوٹ، فیصل آباد
16 جولائی –بنوں،میانوالی
18-19 جولائی – لاہور
20 جولائی – بہاول پور، ملتان
21 جولائی – لاہور
22 – کراچی
23 جولائی – اسلام آباد

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top