رحیم یار خان

محکمہ سکول میں سینئر ہیڈ ماسٹر ہیڈ مسٹریسز اور ماہر مضامین کی بھرتی کیلئے تفصیل جاری

education-job-school-image

 رحیم یار خان (ویب ڈیسک ) محکمہ سکول میں 1108 سینئر ہیڈ ماسٹر ہیڈ مسٹریسز اور ماہر مضامین کی بھرتی کیلئے تفصیل جاری ، محکمہ سکول میں 1108 سینئر ہیڈ ماسٹر ہیڈ مسٹریسز ،اور ماہر مضامین کی بھرتی کیلئے تفصیل جاری کر دی ،جس کے مطابق ماہر مضامین گریڈ 17 مردوں میں بیالوجی کی 28، کمسٹری 24،اکنامکس 26، انگلش 36، فزکس،16 شماریات 17،اردو کی 17،سیٹیں شامل ہیں ۔
جبکہ خواتین کے لیے بیالوجی کی 25 ،کمیسٹری کی 25 ،عربی کی 15 ،اکنامکس 26 ،انگلش 31 ،فزکس 16 ،شماریات اور اردو کی 17 -17 ،سیٹیں رکھی گئی ہیں۔
جبکہ گریڈ 18 کے لیے مردوں کی ،بیالوجی کی 16 ،کمیسٹری کی 11 ،کمپیوٹر سائنس کی 6 اکنامکس اور انگلش کی 11 -11 میتھ کی 14فزکس کی 20 شماریات کی 15 ،اور اردو کی 12 سیٹیں ہوں گی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top