رحیم یار خان

محکمہ تعلیم میں تبادلوں کے لئے فہرست نگران وزیراعلی کو ارسال

Teacher-education-image


رحیم یار خان( ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم میں تبادلوں کے لئے فہرست نگران وزیراعلی کو ارسال، کر دی گئی ،تبادلوں کے لئے فہرست نگران وزیر اعلی کوئی ارسال ،الیکشن سے قبل محکمہ تعلیم کے آفیسران کے تبادلوں کے لئے فہرست تیار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رحمیارخان سمیت صوبہ بھر کےآفیسران کے نام شامل ہیں ۔ منظوری کے بعد یہ فہرست آج شام تک سامنے آ جائے گی ورنہ یہ تبادلہ الیکشن کے فورا بعد کر دیے جائیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top