رحیم یار خان

تین سے چار دہائیوں سے پاکستانی قوم کا استحصال ہوتا آ رہا ہے

Makhdoom Khusro Bkhtiar-image

 مخدوم خسروبختیار نے اپنے ٹیوٹرپیغام میں کہاہے کہ گزشتہ تین سے چار دہائیوں سے پاکستانی قوم کا استحصال ہوتا آ رہا ہے ، پاکستان کو جس لیڈر کی ضرورت تھی الحمدللہ وہ لیڈر عمران خان کی شکل میں پاکستان کو مل گیا ہے ،پاکستان کو تمام اقتصادی و معاشی چیلنجز اور بیرون سازشوں سے چھٹکارا عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں دلوا سکتا۔
عوام ،عمران خان اور اسکے نظریئے ،کے لیے غیر مشروط طور پر سپورٹ کررہے ہیں،میانوالی قریشیاں کے تمام UC چیئرمین ، ممبرز اور کارکنان نے پی ٹی آئی کے ساتھ اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top