رحیم یار خان

60سالہ با بے کی 20سالہ لڑکی سے شادی

sbconline1-23

 بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق بہاولپور کے موضع درویش محمد، میں ساٹھ سالہ جمیل ولد عبدالمجید نے بیس سالہ “کوری نیاز”دختر نیاز علی، کے سامنے خود کو غیر شادی شدہ، ظاہر کیا اور اس سے بیاہ رچالیا۔
جمیل کے ،5 بیٹے،  2بیٹیاں ہیں، تمام شادی شدہ اور بچوں والے ہیں، جب جمیل کے بچوں کو اپنے والد کی دوسری شادی کا پتہ چلا، تو انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا، اور والد اور سوتیلی والدہ کو گھر سے نکال دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top