ٹیکنالوجی

چاول کے دانے کےسائز کا کمپیوٹر تیارجانیئے کس مقاصد کے لیے، استعمال کیا جائے گا


چاول کے دانے کےسائز کا ;کمپیوٹر; تیارجانیئے کس مقاصد کے لیے، استعمال کیا جائے گا


مشی گن (سچ بول چال Tech news Urdu)مشی گن یونیورسٹی، کے ماہرین نے اس ;کمپیوٹر; کو تیار کیا ہے ،جو کہ کینسر کے ساتھ ساتھ خام تیل کے ذخائر ،کی مانیٹرنگ، موتیا کی تشخیص ،اور دیگر کئی مقاصد کے لیے، استعمال کیا جائے گا۔

یہ کمپیوٹر اتنا چھوٹا ہے کہ اس کے مقابلے میں ;چاول کا ایک دانہ; بھی بہت زیادہ بڑا لگتا ہے،اس کمپیوٹر میں ریم، پراسیسر کے ساتھ ،وائرلیس ،ٹرانسمیٹرز اور ریسیورز موجود ہیں۔اتنا چھوٹا کمپیوٹر ہونے کی وجہ اس میں روایتی ریڈیو انٹینا نصب کرنا ممکن نہیں، تو وہ ڈیٹا کو ریسیو اور ٹرانسمٹ، کرنے کے لیے روشنی کو استعمال کرتا ہے۔ایک بیس اسٹیشن روشنی کو پاور اور پروگرامنگ کے لیے استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ خبر پڑھیں : پاک فوج کی گیم آپ بھی دہشت گردی کے خلاف آپریشن کر سکتے ہیں

محققین کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے یہ کہنا مشکل ہے، کہ اسے کمپیوٹر قرار دیا جائے یا نہیں،تاہم اس میں وہ کم از کم چیزیں موجود ہیں، جو کسی کمپیوٹر کے لیے ضروری ہیں،انہوں نے بتایا کہ ہم بنیادی طور پر ایسا سرکٹ ڈیزائن تیار کرنا چاہتے ہیں جو بہت کم ،پاورکے ساتھ ساتھ روشنی کو ،بھی برداشت کرسکے۔

سچ بول چال Tech news Urdu



اوپر