پاکستا ن

لاڑکانہ میں دورہ ایڈیشنل سیشن جج کوجھاڑ


sbconline1-21


لاڑکانہ میں دورہ ایڈیشنل سیشن جج کوجھاڑ

لاڑکانہ میں ،چیف جسٹس ثاقب نثار،کا سیشن کورٹ کا دورہ ،مختلف سماعتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف جسٹس عدالت، نمبر 3، میں پہنچے جہاں انہوں نے ،ایڈیشنل سیشن جج ،کا موبائل لیکرٹیبل پر پھینک دیا، اورکہا کہ آپ اپنا موبائل، گھر پر رکھ کرآیا کریں۔
چیف جسٹس نے پوچھا، کہ صبح سے آپ نے کتنے کیسزسنے، جج نے کہا کہ انہوں نے، 3 کیسزسنے ، جس پر چیف جسٹس، نے کہا کہ اتنی سست روی سے کام ہوگا، توانصاف کیسے دیا جائے گا۔


سندھ اور ،پاکستان، کس جانب جارہا ہے، مسنگ پرسن ،کیسز پر آپ کیا کررہے ہیں، کیسزجلدی نمٹائے جائیں، جوڈیشل سسٹم سے شرمندہ ہوں۔


چیف جسٹس، نے جسٹس بارمیں وکلا سے ملاقاتیں کیں، اورکہا کہ میں آپ کی ،ہڑتالوں سے گھبرانے والا نہیں ہوں، مجھ پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، میں اپنی سیٹ چھوڑ کر انصاف فراہم کرنے نکلا ہوں، جس میں آپ بھی کردارادا کرسکتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر