رحیم یار خان

اساتذہ کے نام کے ساتھ ’’عزت ماب‘‘

 لاہور::محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اساتذہ کے نام کے ساتھ ’’عزت ماب‘‘ لکھا جائے۔

sbconline1-19

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب، کی جانب سے مراسلہ، جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق اساتذہ ،اسکول ایجوکیشن کا اہم حصہ ہیں، اساتذہ کو عزت اور احترام، دے کر ہی ،تعلیم کے حوالے سے اپنے، اہداف ،پورے کیے جاسکتے ہیں، لہٰذا اب سے اساتذہ کے ساتھ خط وکتابت ،میں ان کو ’’عزت ماب‘‘کہہ کر مخاطب کیاجائے۔

33


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر