پاکستا ن

شکایات کنندگان کو یقین دلاتا ہوں،

sbconline1-10


شکایات کنندگان کو یقین دلاتا ہوں،


تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہاکہ ہفتہ بھر سے میں نے سرویز سمیت تمام دستیاب وسائل یہ جاننے پر صرف کئے، کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں کہیں، میرٹ کی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی۔


میں تمام شکایات کنندگان کو یقین دلاتا ہوں، کہ حتمی فہرست کے اجراء سے قبل پوری چھان بین، کروں گا اور اگر کہیں میرٹ کی خلاف ورزی ہوئی تو اسے درست کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top