رحیم یار خان

محکمہ تعلیم کنٹریکٹ پر بھرتی ،ہونے والے اہلکاران کے ریگولر آرڈر جاری

sbconline1-6
رحیم یارخان (پریس رپورٹ)محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے  39 اہلکار ان کے ریگولر آرڈر جاری اہلکاران اداروں کا قیمتی اثاثہ ہے مستقل ہونے والے اہلکاروں اداروں کے لیے بہتری کیلئے دلجمعی سے کام کریں چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعلیم ۔
تفصیل کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعلیم نے، محکمہ تعلیم میں ڈیتھ کوٹہ میں کنٹریکٹ پر بھرتی ،ہونے والے 39 اہلکاران کے ریگولر آرڈر جاری کردیئے ۔مستقل ہونے والے اہلکار ان اداروں کے لیے بہتری کے لیے دلجمعی سے کام کریں اہلکار ان اداروں کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے ہرممکن مسائل دورکرینگے ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعلیم ملک مختیار حسین نے اپنے دفتر میں ڈیتھ کوٹہ -A17 میں بھرتی ہونے والے کنٹریکٹ اہلکاروں کو ریگولر آرڈر جاری کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا-A17 کے دیگر اہکاہروں کوبھی جلد ریگولر کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top