اہم خبریں

پانچ سال میں ملکی معیشت کی ساکھ تباہ

sbconline1-9


پانچ سال میں ملکی معیشت کی ساکھ تباہ

 تحریک انصاف کے ،چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ،کے پانچ سال میں ملکی معیشت کی ساکھ تباہ کرکے ،ن لیگ چلتی بنی حقیقی صورتحال سے، نگران حکومت قوم کو آگاہ کرے۔
عمران خان کا کہنا ہے ،کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے سے ،پاکستان کو اربوں ڈالر کی بچت ہوئی ،اس کے باوجود بھی ن لیگ نے معیشت کا حلیہ بگاڑ دیا ،مسلم لیگ ن ملک کو ریکارڈ مالیاتی خسارےدے گی۔


ان کا کہنا تھا کے کرنٹ اکاؤنٹ ریکارڈ خسارہ، اور زرمبادلہ ،کم ذخائر مسلم لیگ ن کا تحفہ ہیں۔ بلندترین گردشی قرضے ،اور ریاستی کمپنیوں میں ،نقصان نون لیگ کا کارنامہ ہے ۔پانچ سال میں مسلم لیگ ن نے ملک کی معیشت ، کو تباہ کر ڈالا ۔


تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا، کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گیارہ ماہ میں، 16 ارب ڈالرز کی سطح تک جاپہنچا ،معاشی ترقی صرف اشتہارات تک ہی محدود رہی۔ لہذا ،نگران حکومت پاکستان کی ،معیشت کی حقیقی صورت حال سے قوم کو آگا کرے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top