رحیم یار خان

اپنا وعدہ ہر صورت پورہ کریں گے

32

 رحیم یار خان (ائی این پی )جنوبی پنجاب صوبہ پاکستان کا پانچواں بھائی ہوگا، عمران خان جنوبی پنجاب کے قیام کا وعدہ صورت پورہ کریں گے ،تخت لاہور سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنے فیصلے خود کریں گے مخدوم خسرو بختیار۔
مخدوم ہاوس میانوالی قریشیاں میں میڈیا سےگفتگوکرتےہوئے مخدوم خسرو بختیار نے کہاکہ25 جولائی کی شام کو جنوبی پنجاب ساڑھے تین کروڑ عوام عمران خان کو وعدہ اور عہد یاد دلائی گئی اور یقین ہےکہ عمران خان جنوبی پنجاب کے قیام کا وعدہ ہر صورت پورا کریں گے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top