رحیم یار خان

بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

sbconline1

 رحیم یار خان (آئی این پی) تعلقات کا شبہ، بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،قتل کرنے کے بعد ملزم خود آلہ قتل سمیت تھانہ میں پیش ہو گیا ،پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔
تیل کے مطابق گزشتہ روز بستی کورائی، موضع دنیاپور گانگا ،کے رہائشی ملزم عزیز الحق نے تعلقات استوار کرنے کے شبہ میں ،اپنی حقیقی بہن رابعہ کو، پسلئ سے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ،ملزم کو شبہ تھا کہ مقتولہ نےا سی علاقے کے رہائشی مرغوب عرف پپی سے تعلقات استوار کر رکھے ہیں۔
مقتولہ کی شادی ایک سال قبل فرمان نامی نوجوان سے ہوئی تھی ،قتل کی واردات کے بعد ملزم آلہ قتل سمیت تھانہ پیش ہوگیا جسے پولیس نے حراست میں لے کر کارروائی شروع کر دی جبہ مقتولہ کی لاش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے بعد تدفین کے لئے ورثاء کے حوالہ کر دی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر