پاکستا ن

تحریک انصاف ،کے مرکزی رہنما کوچینی حکومت کی دعوت

sbconline1


تحریک انصاف ،کے مرکزی رہنما کوچینی حکومت کی دعوت 

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ،کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ،سردار خادم حسین وردگ، کی قیادت میں” 15″رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر ،چین کے 8روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔


وفد میں ،سینیٹرز ، سیاستدان ،اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق کھنے والے افراد شامل ہیں ،وفدچین میں قیام کے دوران ،گورنر شنگھائی ٗفارن منسٹر سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی حکام سے ملاقات،کرےگا،۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر