انٹر نیشنل

شمالی کورین جنرل کےسامنےٹرمپ کی بکھلا ہٹ

sbconline1 Pakistan's Latest Urdu News

sbconline1 Pakistan's Latest Urdu News


شمالی کورین جنرل کےسامنےٹرمپ بکھلا ہٹ کا شکارہو گئے


شمالی کوریا کے;سرکاری ٹیلی وژن ;نے; 2 ;روز قبل امریکی صدر;ٹرمپ; اور ;شمالی کوریا ;،کے ایک جنرل کے درمیان مصافحے ،کے مناظر نشر کیے تھے ،جس کے بعد ;امریکی میڈیا ;میں اس پر خاصی لے دے ہوئی۔

مختصر وڈیو کلپ ;میں ٹرمپ; نے پہلے ;شمالی کوریا; کے مسلح افواج کے، وزیر; نو کوان چول; کی طرف مصافحے ،کے لیے ہاتھ بڑھایا تاہم; شمالی کوریا; کے جنرل ،نے ہاتھ ملانے کے بجائے ،انہیں; فوجی سلیوٹ; کیا۔ اس پر، ٹرمپ کے پاس بھی ،جوابی سلیوٹ کے ،سوا کوئی چارہ نہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں : تیری خاطر، ہر دکھ منظور”تیری خاطرہر غم منظور مگرمحبت میں شرکت

اس کے فوری بعد ;جنرل چول; نے مصافحے ،کے لیے; ٹرمپ; کی جانب ہاتھ بڑھا دیا ،جس پر امریکی صدرا یک دم بوکھلا گئے ،اور اس بوکھلاہٹ اور شرمندگی کو کیمروں، کی آنکھ نے بھی محفوظ کر لیا۔

اس حوالے سے ٹرمپ کے چاہنے والوں کا کہنا ہے، کہ یہ عام سی بات تھی اور اس میں کوئی;شرمندگی; کی بات نہیں۔ دوسرے جانب بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ;بوکھلاہٹ ;پر مبنی عجیب سا منظر تھا۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top