اہم خبریں

چاہے10ہزار کارکنان بھی دھرنا دیں فیصلے ہرگز تبدیل نہیں ہونگے۔

sbconline1


چاہے10ہزار کارکنان بھی دھرنا دیں فیصلے ہرگز تبدیل نہیں ہونگے۔

 بورڈکے فیصلے کسی صورت تبدیل نہیں، کیےجائیں گے عمران خان ،پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چاہے10ہزار کارکنان بھی دھرنا دیں فیصلے ہرگز تبدیل نہیں ہونگے۔


بنی گالا میں، پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں اور کارکنوں سے، خطاب کر تےہوئے انہوں نے کہا آج چند لوگوں کی موجودگی، پر فیصلے تبدیل کیےتوکل اس سے زیادہ تعداد میں ،لوگ جمع ہو کر آ جائیں گے اور وہ بھی مطالبات کرینگے ۔


تحریک انصاف کے، چیئرمین عمران خان ،نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کسی بی دباو میں نہیں آئینگے اورنہ ہی کسی بلیک میلنگ کا شکار ہونگے ،جن امیدواروں کو شکایات ہیں ،وہ درخواست جمع کرائیں، اور دلیل دیں ہم ان کی درخواستوں پر نظر ثانی کریں گے، اور فیصلہ میرٹ پر کرینگے احتجاج سے فیصلے تبدیل نہیں کریں گے ۔


یاد رہے کے، پی ٹی آئی، کے کی امیدوار کارکنوں کے ہمراہ بنی گالہ میں، ٹکٹوں کی تقسیم پارہ ناراض ،ہو کر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں، احتجاج کرنے والے امیدواروں نے ،کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں، اور ان کا مطالبہ ہےکے انہیں ٹکٹ جاری کیا جائے۔



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر