پاکستا ن

چھٹی کے دن عدالت دھماکہ خیز حکم

sbconline1-2


چھٹی کے دن عدالت دھماکہ خیز حکم


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عید کے ،تیسرے دن 18 جون 2018،کو چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت ۔خواجہ سراؤں کو، شناختی کارڈ جاری، نہ کرنےسے متعلق ازخود نوٹس لے لیا ،کمیٹی قائم کرکے کیس کی سماعت شروع۔


چیف جسٹس نے عید کے ،تیسرے روز عدالت لگاتے ہوئے ،خواجہ سراؤں، کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی ،کمیٹی قائم کرتے ہوئے 15 دن میں ،رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔


چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو، رکنی بینچ نےلاہور رجسٹری میں ،خواجہ سراؤں ،کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے، متعلق کیس کی سماعت کی یاد رہے کہ، چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار ،نے عید کے پہلے روز لاہور کے، فاؤنٹین ہاؤس ،کا دورہ کیا تھا اوروہاںخواجہ سراؤں نےانہیں شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق شکایات کیں تھیں ۔ ازخود نوٹس لیتےہوئےکیس ،کی سماعت کرکے کمیٹی مقرر کردی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top