پاکستا ن

قوم پانچ نسلوں تک، قرضوں میں جکڑی ہوئی ہے

sbconline1


قوم پانچ نسلوں تک، قرضوں میں جکڑی ہوئی ہے

لاہور:: چیف جسٹس آف پاکستان کا،اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں ،فاؤنٹین ہاؤس ،کا دورہ ۔
چیف جسٹس نے ذہنی معذور ،بچوں میں تحائف تقسیم کیے ،مریضوں کی عیادت کی، خواتین مریضوں، میں چوڑیاں اور پرفیوم تقسیم کیے۔
میاں ثاقب نثار نے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ،کہ

قوم پانچ نسلوں تک، قرضوں میں جکڑی ہوئی ہے، قوم کو اس نجات ملنی چاہیے، قوم کو درپیش پانی کا مسئلہ حل ہونا چاہیے۔
انہوں نےکہا اگر، فاؤنٹین ہاؤس نجی سطح پر اچھا کام کر سکتا ہے، توسرکاری ادارے، کیوں نہیں کر سکتے ۔
چیف جسٹس نے فاونٹین ہاوس کے،مختلف شعبوں کا دورہ کیا ،اور مریضوں کودی گئی دیگر سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top