کھیل

ٹی 20سیریز جیتنے کا ریکارڈ

ٹی 20سیریز جیتنے کا ریکارڈ


(آئی این پی) پاکستان مسلسل؛ ٹی 20سیریز؛ جیتنے کا اپنا ریکارڈ مزید بہترین بنا لیا ۔سبز شرٹس کی سکاٹ لینڈ کے خلا ف 2 ، 0، سے کامیابی اس ،فارمیٹ ،میں ان کی مسلسل 8 بار سیریز میں کامیابی کی ضمانت بنی۔ جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔
پاکستان نے icc ورلڈکپ ٹی 20، 2016ء کے بعد کسی؛ ٹی20 سیریز ؛۔میں شکست نہیں کھائی ہے۔ اور اس دوران سبز شرٹس نے ویسٹ انڈیز کو3،بار ہرانے کے علاوہ انگلینڈ ، نیوزی لینڈ،،سری لنکا ،ورلڈ الیون اور سکاٹ لینڈ، کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے ۔
پاکستان ،کے بعد دوسری لگاتارسیریز مین کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز ہے جس نے، 2012ء اور،2013ء کے دوران 5سیریز جیتیں تھیں،۔ جب کہ پاکستان ، بھارت اور آسٹریلیا ،کی ٹیمیں لگاتار4،4سیریز بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top