صحت

ایل ای ڈی بلب خطرہ جان استعمال کرنےسے پہلے یہ خبرپڑھ لیں

urdu news

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online urdu news Pakistan

(ویب ڈیسک) آجکل لوگ بجلی کا بل بچانے کے لئے ‏;led بلب کا استعمال زیادہ کر رھے ہیں اب ;سائنسدانوں نے led بلب سے نکلنے والی روشنی کا خوفناک نقصان بتادیا ہے انگلینڈ کی ی;ونیورسٹی آف ایکسیٹر; کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق کرکے بتایا ہے کہ led بلب اور موبائل کی روشنی انسانوں میں کینسر کا سبب بنتی ہے مردوں میں Prostate cancer اور عورتوں میں Breast cancerکا سبب بن سکتی ہے۔

ضرورپڑھیں : غذاؤں کے ذریعے موذی امراض سے بچا و، کیلا کھانے سے کن موذی امراض سے بچا جا سکتا ہے

اس نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے برطانیہ کے علاقوں میں چار ہزار سے زیادہ افراد پر تجربات کئے ۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نے کہا روشنی پیدا کرنے والی ڈیوائسیں ہوں یا led بلب ان کی روشنی سے بچنا مشکل ہوچکا ہےمگر ان سے نکلنے والی نیلی روشنی انسانی صحت کےلئے بہت ہی نقصان دہ ہے۔

مزید پڑھیں : شوگر کے مریضوں کے لئے کون سی غذا بہتر ہے، روٹی یا چاول؟ٹیبلٹس یا انسولین جانیئےماہرین کی رائے۔

اس لیے آپ بھی انہیں استعمال کرنےسے پہلے یہ سب باتیں سوچ سمجھ لیں۔

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online urdu news Pakistan



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top