ٹیکنالوجی

اپنے موبائل میںاپنی پسندیدہ یو ٹیوب ویڈیو ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کریں

sbconline1 urdu news

sbconline1 urdu news


 اپنے موبائل میں اپنی پسندیدہ یو ;ٹیوب ویڈیو; ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کریں


رحیم یار خان(سچ بول چال Tech news Urdu)بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ;یوٹیوب ویڈیو; ڈائریکٹ موبائل میں ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتی یوں تو ٹیوب کی سروس کےذریعے آپ آف لائن ویڈیو دیکھ سکتے ہیں مگرآپ آف لائن سروس کے ذریعے ;ویڈیو صرف اسی موبائل; میں ہی دیکھ سکتے ہیں۔
دوسرا طریقہ ہے کوئی ڈاون لوڈنگ ;ائپ موبائل; میں انسٹال کرکے آپ ویٖڈ یو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔مگر ہم جو آپ کوجو طریقہ بتا رہے ہیں اس میں ;ائیپ وغیرہ انسٹال; کر نے کی ضرورت نہیں ہے اور اس طریقہ سے جو ;ویڈیو ڈون لوڈ; ہوگی وہ ;ڈائرکٹ موبائل; کی میموری میں سیو ہوگی اور اسے آپ جہاں چاہیں شئیر کریں بلو ٹوتھ کے ذریعے ٹرانسفر کریں یاکسی اور موبائل میں ٹرانسفرکریں بہت ہی آسانی سےٹرانسفر ہوجائے گی۔

یہ خبر پڑھیں: چاول کے دانے کےسائز کا کمپیوٹر تیارجانیئے کس مقاصد کے لیے، استعمال کیا جائے گا

اس کے لیے آپ کو اپنے موبائل میں چند; سیٹنگز ;کرنا ہوں گی

 گوگل ;کروم اوپن کریں


sbconline1Tech news


گوگل کروم اوپن کرنے کےبعد اس میں یوٹیوب اوپن کریں



 جب یوٹیوب اوپن ہو جائے تو گوگل کروم کو ڈیسک ٹاپ موڈ پر کرلیں



جو بھی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں یا ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں وہ ویڈیو اوپن کریں ویڈیواوپن کرنے کے بعد ایڈریس بار میں جاکر .www کے بعد وائی سے پہلے SS کا اضافہ کر کے او کے کر دیں



آپ کے سامنے نئی ونڈو اوپن ہو جائے گی اس ونڈو میں ڈاؤن لوڈ کا بٹن شو ہو گا



اس بٹن پر کلک کریں اوراپنی پسندیدہ ویڈیو اپنے موبائل میں سیو کر لیں۔یہ طریقہ آپ مو بائل، کمپیوٹراور لیب ٹاپ وغیرہ پر استعمال کر سکتے ہیں۔

سچ بول چال Tech news Urdu


To Top