اہم خبریں

سوکے کارڈ پر سوکا بیلنس دینے کا اعلان

mobile image


سوکے کارڈ پر سوکا بیلنس دینے کا اعلان


سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ موبائل کمپنیوں نے سوکے کارڈ پر سوکا بیلنس دینے کا اعلان کردیا
گزشتہ دنوں چیف جسٹس آف پاکستان نی موبائل کمپنیوں کی جانب سےلگائےگئے ٹیکسز کوکالعدم قرار دیا تھا سوکے کارڈ پر سم کا بیلنس موبائل کمپنیوں کا اعلان اطلاق رات 13جون سےہوگا۔
موبائل کمپنیوں کی جانب سے صارفین کو 15 دن کےلیئے ر لیف ملے گا جس کے بعد بورڈ آف ریونیو اور موبائل کمپنیاں ملکر ٹیکسز کا نیا نظام بنائیں گی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top