اہم خبریں

268 نادہندہ افراد کی فہرست جاری

p image

268 نادہندہ افراد کی فہرست جاری

آئندہ عام انتخابات کے امیدواروں میں 268 نادہندہ افراد کی فہرست جاری،پرویز خٹک 10 کروڑ 65 لاکھ ،حاجی غلام احمد بلور 14 کروڑ 46 لاکھ ،امجد خان آفریدی 21 کروڑ 62 لاکھ، این اے 18 سے امیدوارحاجی دلدار خان 17 کروڑ روپے، الیاس بلور 55 ہزار روپے،پی ٹی آئی کے میاں محمودالرشید 28 ہزار روپے،ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ 10 لاکھ 57 ہزار روپے،راجا راشد حفیظ 74 لاکھ روپے،سمیع حسن گیلانی 69 لاکھ 46 ہزار روپے،غلام رسول کوریجہ 42 ہزار روپے،عظمی بخاری 1204 روپے، معین وٹو 1996 روپے،زبیر فاروق 10 ہزار 623 روپے، فیصل کریم 21 ہزار، منظور وٹو 6 ہزار، سید ظفر علی شاہ 18 ہزار، رانا مشہود 4 ہزار روپے
الیکشن کمیشن کے مطابق آئین کے تحت یوٹیلیٹی بلز کا 10 ہزار روپے سے زائد کا نادہندہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top