ٹیکنالوجی

میڈیکل کالجز میں نئے ڈاکٹروں کے تجربات کے لیے ڈیجیٹل لاش تیار

sbconline1 tech news

sbconline1 tech news


میڈیکل کالجز میں نئے ڈاکٹروں کے تجربات کے لیے ڈیجیٹل لاش تیار


(سچ بول چال Tech news)میڈیکل کالجز میں نئے ڈاکٹروں کے تجربات کے لیے; ڈیجیٹل لاش; تیار۔ ڈیجیٹل لاش کو بنانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی دنیا بھر میں; میڈیکل کالجوں; میں تجربات کے لیے لاشوں کی; شدید کمی; ہے اس طرح نئے آنے والے ڈاکٹر کالجوں میں لاشیں نہ ہونے کی وجہ سے پوری طرح تجربات نہیں کر پاتے اور کچھ ایسےممالک بھی ہیں جن میں; لاشوں; کی بے حرمتی کی وجہ سے; چیر پھاڑ; کی اجازت نہیں دی جاتی ۔

ضرور پڑھیں : تیری خاطر، ہر دکھ منظور”تیری خاطرہر غم منظور مگرمحبت میں شرکت

اس طریقہ کار کو ;یونیورسٹی آف ماؤنٹ پیلیئر; کے ڈاکٹر; گیلام کیپٹیئر;اور ان کے ساتھیوں نے تیار کیا ہے لاش کی تیاری میں ڈاکٹر ;گیلام کیپٹیئر نے اصل لاش کی تہہ در تہہ جانچ کی اسےجدید سکینرکے زریعےسکین کر کے ;کمپیوٹر; میں محفوظ کیا ہےاوریہ نئے آنے والے طالبعلموں اور ڈاکٹروں کو ;سوفیصد; درست معلومات فراہم کرتی ہے اور وہ اس سے تجربات حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیں : وزیراعظم ہاؤس میں ;بھینسوں; کی نیلامی کا بازار آٹھ بھینسوں کی کامیاب نیلامی

سچ بول چال Tech news



 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top