پاکستا ن

عید پر موسم اور محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

Rain Iamge

عید پرملک میں موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی 
محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالفطر کے روز ملک بھرمیں موسم خوشگوار رہے گا۔
عید کے دنوں میں پورے ملک میں گرمی کی لہر نہیں ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے روز اسلام آباد لاہور اور کچھ علاقوں
میں بارش ہونے کابھی امکان ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top