رحیم یار خان

چندہ ، فطرانہ اکٹھا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

chanda image

رحیم یار خان (ای پی رپورٹ )حکومت پنجاب کی صوبہ بھر میں پولیس کو چندہ اور فطرانہ اکٹھا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات ۔
تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے چندہ اور فطرانہ اکٹھا کرنے والے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کردیں چندہ اور فطرانہ اکٹھا کرنے کےلیئے لگائے گئے کالعدم تنظیموں کےکیمپوں کو ختم کرنےاور ان کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت۔
حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ضلعی پولیس انتظامیہ نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کر دیں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کی رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر آئی جی آفس بھجوائی جائیں گی۔
 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top