اہم خبریں

نگران حکومت کا عید پیکج

petrol


نگران حکومت کا عید پیکج

نگران حکومت کا عید پیکج ۔حکومت نے عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا۔ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نوٹیفیکشن جاری نئی قیمتوں کا اطلاق آج شروع ۔


پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ پیٹرول کی نئی قیمت 91 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے اضافہ ہواجسکی نئی قیمت 105 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہوگئی اور اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے اضافہ جسکی نئی قیمت 84 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہو گئے۔
 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر