ٹیکنالوجی

کی بورڈ کا زمانہ ہوا پرانا بولتے جائیں اور لکھتے جائیں

Tech news Urdu

سچ بول چال آن لائن Tech news Urdu

رحیم یار خان(سچ بول چال ) اگر آپ کی ;ٹائپنگ سپیڈ; کمزوراور لکھنے میں دشواری پیش آتی ہےتوآپ یہ طریقہ استعمال کریں اس طریقے سے آپ بآسانی کچھ بھی تحریر کرسکتے ہیں ;انگلش اردو;یاکسی بھی زبان میں لکھ سکتے ہیں۔

کی بورڈ کا زمانہ ہوا پرانا منہ سے بولتے جائیں اور لکھتے جائیں اردو میں لکھیں یا انگلش میں لکھیں یا دنیا کی کسی بھی زبان میں لکھیں آپ کو اگر ;کمپیوٹر; میں کچھ لکھنا ہے آپ کی ٹائپنگ سپیڈ نہیں ہے یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیں جو تحریر آپ ہاتھ سے گھنٹوں میں لکھتے ہیں اسے منٹوں میں تحریر کریں اور جس طرح چاہیں اسے ڈیزائن کریں آپ اگر ;رائٹنگ کا کام; کرتے ہیں یا ویسے بھی کچھ ;کمپیوٹر; پر لکھنا چاہتے ہیں توآپ اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں ۔اس کےلیئےآپک کے پاس تین چیزوں کا ہونا لازمی ہے ;کمپیوٹر; مائک ;انٹرنیٹ; اگر یہ تین چیزیں آپ کے پاس ہیں توآپ با آسانی جتنا بھی لمبی تحریر لکھنا چاہیں منٹوں میں لکھ سکتے ہیں ۔

بولتے جائیں اور لکھتے جائیں

ویب سائٹ اوپن کریں ڈیکٹیشن آئی او اس میں اپنی زبان کا انتخاب کریں; زبان; کے انتخاب کرنے کے بعد بولنا شروع کردیں جو کچھ آپ نے لکھنا ہے بولتے جائیں یہ ;سافٹ وئیر; آرام سے لکھتا جائے گا اس کے بعد اس کو کاپی کریں کاپی کرکے ایم ایس ورڈ میں پیسٹ کر دیں۔
پیسٹ کرنے کے بعد آپ اپنی تحریر کو ;نستعلیق فاؤنٹ; میں بآسانی کنورٹ کر سکتے ہیں بشرطہ آپ کے کمپیوٹر میں ;نستعلیق فاؤنٹ; اور اردوانسٹال ہو۔ آپ باآسانی اپنا ;ٹائم بچاکر; کوئی درخواست کوئی پوسٹ یا تحریرلکھنا چاہتے ہیں تو آرام سے لکھ سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو معلومات حاصل ہو سکے نئی نئی معلومات اور ;کمپیوٹر ٹپس; خبریں اپ ڈیٹس جاننے کیلئے ہمارا فیس بک پیج سچ بول چال لائیک اور وزٹ کریں.

یو ٹیوب ویڈیوڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئےیہ پڑھیں : موبائل میں پسندیدہ یو ٹیوب ویڈیو ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کریں

Tech news Urdu-such bool chaal



To Top