انٹر نیشنل

جمعہ کی رات مسجدالحرام میں ایک شخص کی چھلانگ کر خودکشی خودکشی

sbconline1 Pakistan's Latest Urdu News

sbconline1 international Urdu news


جمعہ کی رات مسجدالحرام میں ایک شخص کی چھلانگ کر خودکشی خودکشی


مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ;جمعہ ;کی رات کو ایک شخص; مسجد الحرام; سے نیچے چھلانگ کر خودکشی کرلی ۔

سعودی عرب نیوز ایجنسی نے پولیس کے; ترجمان ;کے حوالے سے بتایا کہ ;جمعہ; کی رات کو ;تراویح; کے دوران اطلاع ملی کہ ایک شخص نے ;مسجد الحرام; کی منزل سے ;چھلانگ; کر خودکشی کر لی ہے خودکشی کرنے والا شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے ۔

مزید پڑھیں : اللہ کی قدرت, ریگستان میں برف باری نےدنیا کو حیران و پریشان کر دیا

اس کی ڈیڈ باڈی کو ;ہسپتال; منتقل کر کےتحقیقات شروع کردی گئی ہیں حکام اس بات پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ خودکشی کرنے والے شخص نے لوہے کے جنگلے ہونے کے باوجود ;چھلانگ; کیسےلگائی جبکہ خود کشی کرنے والے کا تعلق; پاکستان; سے جو کہ روزگار کے لیئے سعودی عرب گیا ہوا تھا۔

سچ بول چال آن لائن1 International Urdu news



 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top