انٹر نیشنل

سعودیہ میں عید بروزجمعہ کو ہوگی۔ ماہر فلکیات نے اس سال انتیس روزوں کی پیشن گوئی کی ہے

sbconline1 Pakistan's Latest Urdu News

sbconline1international Urdu news


سعودیہ میں عید بروزجمعہ کو ہوگی۔ ماہر فلکیات نے اس سال انتیس روزوں کی پیشن گوئی کی ہے


مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودیہ میں عید بروز;جمعہ ;کو ہوگی۔، ماہر فلکیات نے اس سال انتیس روزوں کی پیشن گوئی کی ہے۔ تفصیل کے مطابق; سعودیہ; کےفلکیات کے; ماہرین; نےبتایاہے; کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید کا امکان۔

سعودی اخبار کےمطابق رواں برس ماہ; رمضان; انتیس ایام کا ہو گا جبکہ 28; رمضان; المبارک بروز بدھ کو رات 10بج کر 42 منٹ پر چاند نظرآنے کا امکان ہےاور جمعرات 29 ;رمضان; کو چاند دیر تک دیکھا جاسکے گا اس لئے جمعہ کو عید الفطر منائی جائے گی۔

امکان ہے کہ پاکستان میں بھی عید; سعودی عرب; کےساتھ ہو گی کیونکہ ;رمضان; المبارک کا آغاز ایک ساتھ ہوا تھا جس کی وجہ عید ایک ساتھ ہونے کا امکان ہے ۔ یاد رہے کہ سعودیہ میں عید ایک روز قبل ہوا کرتی تھی اسی طرح ;رمضان المبارک; کا آغاز بھی ایک روز قبل ہوا کرتا تھا.

مزید پڑھیں : 16سال سے کم عمر نوجوان اب فیس بک استعمال نہیں کر سکیں گے;بڑی پابندی عائد

سعودیہ میں عید بروز;جمعہ ;کو ہوگی۔، ماہر فلکیات نے اس سال انتیس روزوں کی پیشن گوئی کی ہے۔ تفصیل کے مطابق; سعودیہ; کےفلکیات کے; ماہرین; نےبتایاہے; کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید کا امکان۔

سعودی اخبار کےمطابق رواں برس ماہ; رمضان; انتیس ایام کا ہو گا جبکہ 28; رمضان; المبارک بروز بدھ کو رات 10بج کر 42 منٹ پر چاند نظرآنے کا امکان ہےاور جمعرات 29 ;رمضان; کو چاند دیر تک دیکھا جاسکے گا

سچ بول چال آن لائن1  international Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top