ٹیکنالوجی

پاکستان کے خلاء میں بڑھتے قدم اگلے مہینے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجےگا

sbconline1 Tech news

sbconline1 Tech news


 پاکستان کے ;خلاء میں بڑھتے; قدم اگلے مہینے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجےگا


بیجنگ (سچ بول چال Tech news) پاکستان کے خلاء میں بڑھتے قدم،اگلے مہینے; جدید ترین سیٹلائٹس; خلاء میں بھیجے جارہے ہیں،چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے

یہ خبر پڑھیں : کی بورڈ کا زمانہ ہوا پرانا بولتے جائیں اور لکھتے جائیں

جس کے ذریعے جون میں; 2 سٹیلائٹس; خلا میں بھیجے جائیں گے۔یہ سٹیلائٹس پاکستان کیلئے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی خلائی اکیڈمی اور پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو نے جنوبی افریقہ کی خلائی کمپنی کے تعاون سے تیار کئے ہیں

سچ بول چال Tech news

 



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top