ٹیکنالوجی

خبردار ہوشیار! آپ کے موبائل نمبر پر واٹس ایپ اکاوئنٹ بنا کر غلط استعمال کیا جاسکتا ہے

sbconline1 Tech news

sbconline1 Tech news


خبردار ہوشیار! آپ کے ;موبائل نمبر; پر واٹس ایپ اکاوئنٹ بنا کر غلط استعمال کیا جاسکتا ہے۔


(سچ بول چال Tech news)خبردار ہوشیار! آپ کے موبائل نمبرپر;واٹس ایپ; اکاوئنٹ بنا کر غلط استعمال کیا جاسکتا ہے ۔کچھ لوگ دوسروں کے;موبائل نمبروں; پربڑی چا لاکی سے;واٹس ایپ اکاوئنٹ; بنا رہے ہیں آپ بھی ہو شیار رہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے نمبرپربھی کوئی ;واٹس ایپ; اکاوئنٹ بنا لے اور اس کا غلط استعمال کرے۔

تفصیل کے مطا بق : دیکھنے میں آیا ہے کہ ;واٹس ایپ اکاوئنٹ; بناتے وقت ایسے ہی کوئی فرضی نمبر درج کر دیتے ہیں پھر کال کر کے چیک کرتے ہیں کہ نمبر آن ہے یا آف ہے اگر نمبر آن ہو تو اس پر ;واٹس ایپ; ویری فیکیشن کوڈ کا; میسج ;بھیج دیتےہیں اور ویری فیکیشن کوڈ بھیجنے کے بعد کال کر کے معذرت کے ساتھ میسج میں آنے والا کوڈ پوچھتےہیں ۔

یہ خبر پڑھیں : پاکستان کے خلاء میں بڑھتے قدم اگلے مہینے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجےگا

ساتھ ہی یہ کہتےہیں کہ آپ کے نمبر پر غلطی سے میسج آ گیا ہے اور مہر بانی کر کے میسج کے اندر ;جو کوڈ ;لکھا ہے وہ بتا دیں نہ سمجھ اور سادہ لو لوگ آرام سے ان کی باتوں میں آ جاتے ہیں اور کوڈ بتا دیتےہیں اور اسطرح وہ کسی اور کے نمبرپر;واٹس ایپ; اکاوئنٹ بنا لیتے ہیں ۔ آپ بھی ہو شیار رہیں ایسے کسی بھی ;میسج; یا کال کرنے والے کو کچھ نہ بتائیں ۔کیونکہ ایک چھوٹی سی غلطی بعد میں بہت سے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔

سچ بول چال Tech news



 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top