صحت

گھر میں موجود ایک عام سی چیز سےخارش کاعلاج


      گھر میں موجود روز مرہ  استعمال کی ایک ;عام سی چیز; سےخارش کاعلاج


رحیم یارخان (سچ بول Health news)ہلدی سے علاج ;گرمیوں میں; تقریباَ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑسکتی ہے۔گرمی کے موسم میں اکثر لوگوں کو ;خارش کی شکایت; ہوجاتی ہے اور لوگ ا س کو دور کرنے کے لئے ادویات اور;مختلف کریموں; کااستعمال کرتے ہیں۔ ہم آپ کو اس کا بہت ہی آسان اور بہترین گھریلو نسخہ بتا رہے ہیں جس سے انشا ءاللہ خارش جلد ختم ہوجائے گی۔

یہ نسخہ گھر میں موجود ایک عام سی چیز ہلدی سے تیار ہوتا ہےجو ہرقسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں دو چیزیں چاہیئں ۔
1 ہلدی100 گرام۔
2۔پانی ایک گلاس۔
ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر ;خارش ;ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں خارش ختم ہوجائے گی۔

یہ خبر پڑھیں : گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم اور رجسٹریشن بک کی جگہ نئی چیز آگئی ۔ 

سچ بول چال  Health news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top