صحت

جو بچپن میں ناشتہ نہیں کرتے انہیں جوانی میں کون ساموذی مرض لاحق ہوجاتا ہے

importance of health

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free importance of health

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) جو بچپن میں ناشتہ نہیں کرتے انہیں جوانی میں ذیا بطیس کا مرض لاحق ہوتا ہے.انٹر نیٹ رپوٹ کے مطابق : ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بچپن میں ناشتہ نہ کرنے سے ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ;جن افراد کو بچپن میں; ناشتہ کرنے کی عادت نہیں ہوتی انہیں ;جوانی میں ذیا بطیس; کا مرض لگنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

شوگر ایک ایسی بیماری جو دیمک کی طرح انسان کواندرسے کھوکھلا کر دیتی ہے; اسے احتیاتی تدابیر اختیار کرکے شروع میں; کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ شوگر کو اگر ابتدائی اسٹیج پر احتیاتی تدابیر اور بروقت علاج کے ذریعے کٹرول کرلیا جائے; تو آنے والےوقت میں انسان شوگر کی وجہ سے آنے والے بہت سے پیچیدہ مسائل سے بچ سکتا ہے۔

اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیں; انہیں ناشتہ کروا کر سکول بھیجیں; تا کہ انہیں آنے والے وقت میں شوگر جیسے موذی مرض کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ;جن افراد کو بچپن میں; ناشتہ کرنے کی عادت نہیں ہوتی انہیں ;جوانی میں شوگر جیسے موذی مرض کے لگنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

زیادہ سےزیادہ شیئر کریں تاکہ اس بات کا سب کو پتہ چل سکے

ضرورپڑھیں   : شوگر کے مریضوں کے لئے کون سی غذا بہتر ہے، روٹی یا چاول ؟

 

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free importance of health



To Top