صحت

جوڑوں کے درد کا علاج روز مرہ کی عام استعمال کی چیز سے

importance of health

سچ بول چال آن لائن importance of health
رحیم یارخان ( ویب ڈیسک ) جوڑوں کے درد کا علاج روز مرہ کی عام استعمال کی چیز سے. جوڑوں کا درد بہت تکلیف دے مرض ہے; اگر اس کا بروقت موءثرعلاج نہ کیا جائے ;تو انسان چلنے پھرنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔ ایلو پیتھک علاج سے وقتی طور پر آرام آجاتا ہے; مگر ایلو پیتھک ادوایات کے نقصانات بہت ہیں ;خاص طور پر دردختم کرنے والی (پین کلر )ادوات بہت ہی نقصان پہنچاتی ہیں۔

جوڑوں کے درد کے لیئے دو عا م سی چیزوں سے تیل تیار کر کے استعمال کیا جائے تو اس موذی مرض سے نجات مل سکتی ہے۔
-1دوعدد بڑے سائز کے تازہ لیموں
2- ہزارگرام(1000) زیتون کا تیل لیں

مزید پڑھیں : شوگر کے مریضوں کے لئے کون سی غذا بہتر ہے، روٹی یا چاول؟

سب پہلے لیموں چھیل لیں ;لیموں کا چھلکا پلاسٹک کی بوتل یا کسی پلاسٹک کے ڈبے میں ڈال دیں.اب زیتون کا تیل اس میں ڈال کر اچھی طرح بند کر دیں اور;20; دن کے لیئے رکھ دیں ۔
بیس دن(20) بعد اس تیل سے درد والی جگہ پر ؛دن میں; 2 ;مرتبہ مالش کریں اور خیال رکھیں کہ مالش کےدوران اور مالش کے بعد دو گھنٹے تک جسم کو ہوا نہ لگے ; اگر ہو سکے تو مالش والی جگہ کو کپڑہ لپیٹ کر رکھیں;پندرہ روز لگاتار یہ تیل استعمال کرنے سے انشاء اللہ درد بلکل ختم ہو جائے گا۔
اگر تیل زیادہ تیار کرنا ہو تو بتائی گئی مقدار کے حساب سے دونوں چیزیں بڑھائی جا سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں : زوکام سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس سادہ سے نسخہ پر عمل کریں

importance of health-such bool chaal



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top